-
پریس ٹی وی کی پندرہویں سالگرہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۱پریس ٹی وی کے قیام کی 15ویں سالگرہ کی تقریب ریڈیو اور ٹی وی کے سربراہ پیمان جبالی اور ایکسٹرنل سروس سربراہ احمد نوروزی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
جیو اور جنگ گروپ کے ایم ڈی کا سحر ٹی وی کا دوره
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
آئی آر آئی بی کی غیر ملکی سروس نے صیہونی جرائم کی مذمت کی
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی غیر ملکی سروس کے سربراہ نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینی نامہ نگار کو شہید کرنے میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صحافی پر پابندی کے بعد آئی آر آئی بی کے سربراہ کا بیان
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کے رپورٹروں کی صحافتی جرات و شجاعت نے برطانیہ کی متکبر حکومت کو سیخ پا کردیا ہے۔
-
پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹۹ ربیع الاول سنبہ ۲۶۰ ہجری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔
-
آئی آر آئی بی عالمی وژن کا حامل ادارہ ہے: ڈاکٹر پیمان جبلی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے نئے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے آئی آر آئی بی کو عالمی وژن کا حامل ادارہ قرار دیا ہے۔
-
ڈاکٹر پیمان جبلی آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ مقرر
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حکم کے ذریعے ڈاکٹر پیمان جبلی کو قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
ایٹمی سائٹ کو دانستہ طور پر نشانہ بنانا جنگی جرم ہے، ایران کے وزیر خارجہ کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں جوہری دہشت گردی اور ایران کے نطنز ایٹمی مرکز میں تخریبی اقدام کے بارے میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کی زیرنگرانی ایٹمی مرکز کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جانا ایک جنگی جرم ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ایک اور رسوائی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶ہیگ کی بین الاقوامی عدالت نے ایران و امریکہ کے درمیان ایک اور مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے امریکہ کو ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے اموال واپس کرنے کا حکم سنایا ہے۔
-
ایشیا ویژن نیوز فیسٹیول میں ایران کی دھوم
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷ایران کے نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کی ارسال کردہ نیوز اسٹوریز کو ایشیا پیسفک براڈ کاسٹنگ یونین کے زیر اہتمام منعقدہ ایشیا ویژن نیوز فیسٹیول کی بہترین نیوز اسٹوری قرار دیا گیا ہے۔