-
ممبئی کی 20 منزلہ عمارت میں لگی آگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵جنوبی ممبئی کی گنجان آبادی والے علاقے تاڑدیو میں آج صبح کملا نامی 20 منزلہ عمارت میں جو مشہوربھاٹیہ اسپتال سے متصل ہےلگی آگ کے نیتجے میں افراتفری مچ گئی۔
-
لائبیریا چرچ میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، 3 دن کے سوگ کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷لائبیریا میں افسوسناک واقعہ پر تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
امریکہ، نیوجرسی میں شدید آگ، بو نیویارک تک پہنچ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹ذرائع ابلاغ نے امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پیسیئک کے ایک کارخانے میں شدید آتش زدگی کی خبر دی ہے۔
-
نیویارک میں آتش زدگی، انیس جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱امریکی شہر نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے سے انیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
فلا ڈلفیا میں آتشزدگی کا واقعہ، 13 افراد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵فلا ڈلفیا کے ایک رہائشی کمپاؤںڈ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے جن میں سات بچے شامل ہیں۔
-
کلراڈو میں آتش زدگی سیکڑوں مکانات جل کر راکھ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳نئے سال کے موقع پر امریکی ریاست کلراڈو میں بھیانک آتش زدگی کے نتیجے سیکڑوں مکانات جل کر تباہ ہو گئے۔
-
بنگلہ دیش، مسافر کشتی میں آگ لگنے سے 38 افراد جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷بنگلہ دیش میں ایک بڑی کشتی میں آگ لگ جانے سے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳اسرائیلی میڈیا کے مطابق، حیفا بندرگاہ میں ایک آبدوز میں آگ لگ گئی جو اتنی شدید تھی کہ آبدوز کے پوری طرح تباہ ہونے کا امکان تھا۔
-
جاپان میں آتش زدگی ، ستائیس افراد ہلاک و زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲جاپان کے شہر اوساکا میں نفسیاتی ہسپتال میں آگ لگنے سے ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
صیہونی جرائم سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے ایک صیہونی کی کار کو آگ لگائی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷مسلسل بنیادوں پر جاری غاصب صیہونی ٹولے کے جرائم سے پریشان فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں ایک صیہونی آبادکار کی گاڑی کو نذر آتش کر دیا۔