-
پاکستان ؛ کثیر القومی کمپنی کی فیکٹری میں آگ ، لاکھوں کا نقصان
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶لاہور میں ایک کثیر القومی کمپنی کی فیکٹری میں آگ لگ جانے سے لاکھوں کا مالی نقصان ہوا ہے۔
-
یونان میں تارکین وطن کو زندہ جلانے کی ویڈیو وائرل
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴یونان نے تارکین وطن کے ساتھ انسانیت سوز مظالم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں زندہ جلا دیا۔
-
فرانس میں مساجد پر حملوں میں شدت
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲مساجد کی حفاظت کی ذمہ داری لینے کے میکرون حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔
-
شمالی آئرلینڈ میں جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات میں اضافہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴شمالی آئرلینڈ میں ایک ہفتے بعد بھی ہنگاموں پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی چوکی نذر آتش
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱شعفاط کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی چوکی کو فسلطینی جیالوں نے نذر آتش کردیا ۔
-
یورپ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷یورپی ملک نیدرلینڈز میں ایک زیرتعمیر مسجد کو آگ لگادی گئی۔
-
دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں آگ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵دہلی سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صفدرجنگ اسپتال کےمیڈیسن وارڈ کے آئی سی یو میں صبح ساڑھے چھے بجے کے قریب آگ لگ گئی
-
انڈونیشیا: تیل ریفائنری میں دھماکے کے بعد آتشزدگی
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸انڈونیشیا کے پرٹامینا( Pertamina) اور بالونگن (Balongan ) آئل پلانٹ میں دھماکہ کے بعد آگ لگ گئی۔
-
سعودی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد خوفناک آتشزدگی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پرڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔
-
امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔