-
پاکستان میں مہاتما بودھ کے مجسمے کو توڑنے والے افراد گرفتار
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹ابتدائی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ تعمیراتی کام کرنے والے مقامی ٹھیکیدار نے وہاں موجود مذہبی رہنماؤں کے کہنے پر مجسمے کو توڑا تھا۔
-
فرعونِ مصر کی پر اسرار دنیا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰مصر میں جوزر نامی یہ ہرم ہے جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ مصر میں تعمیر ہونے والا سب سے پہلا ہرم ہے۔ اسکی عمر قریب 4700 برس بتائی جاتی ہے۔ دنیا کے معروف آثار قدیمہ میں شمار ہونے والے اس ہرم کی گزشتہ 14 برسوں میں تعمیر نو کی گئی ہے۔ اس عمل میں مصری حکام کے مطابق ساڑھے چھے میلین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ کچھ عرصے سے اسے سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
مصر میں دریافت ہوئیں مزید ممیز ۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴مصر میں مزید تیس عدد ممیز دریافت کی گئی ہیں۔محققین کے بقول یہ ممیز تقریبا تین ہزار برس پرانی ہیں۔ان ممیز کو ایک نمائش لگا کر ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا گیا۔توقع کے بر خلاف تین ہزار سالہ یہ ممیز بڑی اچھی حالت میں پائی گئی ہیں اور ان میں بوسیدگی کے آثار کم ہی نمایاں ہوئے ہیں۔
-
ایران میں ھخامنشی دور کے 1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹فوٹو گیلری
-
روس میں ایک نیا قبرستان دریافت ہوا ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶آثار قدیمہ کے ماہرین نے روس میں کئی ہزار سالہ ایک نیا قبرستان دریافت کیا ہے جس میں جواہرات پہنے کچھ مردوں کے باقی ماندہ جسمانی اجزاء بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔اسکے علاوہ کچھ قدیمی ظروف بھی دریافت ہوئے ہیں جن کے ذریعے گزشتہ اقوام کے کچھ پوشیدہ اسرار کو روشن کیا جا سکتا ہے۔
-
بیت المقدس کے قریب نو ہزار سال قدیم علاقے کے آثار دریافت
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ماہرین نے آثار قدیمہ نے بیت المقدس کے قریب نو ہزار سال قدیم علاقے کے آثار دریافت کیے ہیں۔
-
مصر میں کئی ہزار سالہ آثار قدیمہ دریافت ہوئے ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱مصر میں ساڑھے تین ہزار سالہ ایک مقبرہ کا سراغ ملا ہے جس کے اٹھارہ در ہیں اور اسے آٹھ مہینوں کی کھدائی کے بعد دریافت کیا گیا ہے۔اس مقبرے میں دیوار پر بنے نقش و نگار، تصاویر، مجسمے، ممیز اور مٹی کے برتن وغیرہ شامل ہیں۔
-
مصر میں تین ہزار سالہ ممی ملی ۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸مصر:آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک خاتون کی تین ہزار سالہ ممی کی رونمائی کی ہے جسے مصر کے اقصر نامی شہر میں دریافت کیا گیا ہے۔
-
ھخامنشی دور کے تاریخی ورثہ کی تقریب رونمائی
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۰فوٹو گیلری
-
اٹلی میں ضبط شدہ قدیمی تختی ایران کے حوالے کی گئی
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ