یوروپی ممالک کی درخواست پر آج منگل کے روز سلامتی کونسل میں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع خطے میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شامی حکومت کے مخالف ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے شام میں اپنے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا پہلا گروہ آذربائجان پہنچا دیا ہے۔
اقوام متحدہ اور ایران نے آذربائیجان اور آرمیینا سے جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران سیز فائر اور مذاکرات کے آغاز کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر تیار ہے۔
قرہ باغ کے مسئلے کو لے کر جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے فوجیوں میں جھڑپیں شروع ہو گئی ہيں جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد آرمینیا کے وزیر اعظم نے آذربائجان کے حکام کو دھمکی دی ہے کہ وہ ان کی خفیہ اطلاعات کا انکشاف کر دیں گے۔
ایران کے صوبہ آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور تین سو باون زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے صدر باکو میں ناوابستہ تحرک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔