-
شمالی شام سے امریکی فوج کا انخلا
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴امریکی فوجی شمالی شام کے کرد آبادی والی علاقے کوبانی سے باہر نکل گئے ہیں اور صرین چھاونی خالی کر دی ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کی داعشی عناصر کے لئے حمایت
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کے حملے کے دوران دہشت گرد امریکی فوجیوں نے دسیوں داعشی دہشت گردوں کو شام سے باہر نکال لیا ہے
-
ایران میں جدید دفاعی ساز و سامان کی رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی کی ہے
-
شام: جنوبی ادلب میں تل سکیک پر شامی فوج کا کنٹرول
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے تل سکیک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
جدید ترین ریڈار سسٹم فلق کی رونمائی
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶ایران کی فوج نے جدید ترین ریڈار سسٹم فلق کی رونمائی کی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کامیابی کے ساتھ جاری
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے نینوا میں مسلح افواج کے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
شام کے دفاع میں فوج کی فداکاری لائق تحسین ہے، صدر اسد
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج نے اپنے ملک اور عوام کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
-
امریکی فوج کو ملک سے باہر نکلنا ہوگا: عراقی کمانڈر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عسیر و نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک میزائلوں سے حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں عسیر اور نجران میں واقع سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر چار زلزال ایک قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا۔
-
امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۰شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔