شام کے مغربی صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں شامی فوج کے حملے میں ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شامی فوج نے شمال مغربی حماہ میں کارروائی کرتے ہوئے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاسوسی کے الزام میں دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزاؤں کی توثیق کردی۔
شامی فوج نے شمالی صوبے حماہ میں دہشتگرد گروہ جبہت النصرہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کم سے کم سو دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
شامی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حماہ ایرپورٹ کے قریب دھماکہ خیز مواد کا حامل ایک ڈرون طیارہ تباہ کر دیا گیا۔
شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے السقیلبیہ پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے میں تین کم سن بچے جاں بحق اور متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ الجزیرہ اور صلاح الدین آپریشنوں میں داعش کے تیرہ خودکش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
شامی فوج نے وسیع پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے حماہ کے شمال مغرب میں کئی مضافاتی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی موجودگی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
پریس ذرائع نے شمالی عراق میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایک دہشت گرد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔