-
مقبوضہ بیت المقدس میں عام ہڑتال
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۰مقبوضہ بیت المقدس کے مکینوں نےاسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی یاد اور مسجد الاقصی پر اسرائیلی حملوں پر احتجاج کے طور پر ایک دن کی عام ہڑتال کی۔
-
داعشی قیدیوں کے سلسلے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا موقف
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے گرفتار کئے جانے والے داعشیوں کے خلاف انتقامی کارروائی اور بدسلوکی سے گریز کا حکم دیا ہے۔
-
شام: رقہ میں تیل کے 40 سے زائد مراکز کی آزادی
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۵شام کے صوبے رقہ میں تیل کے پیداواری شعبے کی تعمیرنو کے سربراہ نے اعلان کیا ہےکہ رقہ کو آزاد کرائے جانے کی کارروائی میں شامی فوج نے تیل کے چالیس سے زائد مراکز کو آزاد کرایا ہے۔
-
مشرقی حماہ کے کئی دیہات آزاد
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۵شامی فوج نے صوبہ حماہ کے مشرق میں پیشقدمی کرتے ہوئے کچھ دیہات اور پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
امریکی وفد کی پاکستانی آرمی چیف اور مشیر خارجہ سے ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے وفد نے سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
-
الضلیعیات پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲شام کے صوبہ حمص کے الضلیعیات علاقے پر فوج کا مکمل کنٹرول ہو گیا۔
-
قنیطرہ کے قریب شامی فوج اور دہشت گردوں میں گھمسان کی جنگ
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶شامی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے قریب واقع قنیطرہ کے نواحی شہر البعث پر، جبہت النصرہ اور اس کے اتحادی دہشت گرد گروہوں کے شدید حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شامی فوج پانچ برس بعد دیرالزور میں داخل ہو گئی
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۵شامی فوج پانچ برس کے بعد صوبے دیرالزور میں داخل ہو گئی ہے جہاں اس نے کئی علاقوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔
-
حمص میں شامی فوج کی پیش قدمی
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴شام کے فوجی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے صوبے حمص کے مشرقی مضافاتی علاقے ارک کے مشرق میں ظہر عباہ نامی علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
ایران کی بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷ایران کی بری فوج کی جانب سے انتیسویں بیت المقدس فوجی مشقوں میں مہاجر دو، ڈرون طیارے کا استعمال کیا گیا۔