-
وائس آف شہداء کے چیئرمین فیصل رضا عابدی رہا
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے، انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
-
امریکہ کے خلاف پاکستان کا شدید ردعمل بلیک لسٹ سے نام خارج
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱پاکستان نے سینئر امریکی سفارت کار کو دفترخارجہ طلب کیا اور اقلیتوں سے متعلق معاملے پر شدید احتجاج کیا۔
-
بازیاب ہونے والے پانچ ایرانی سیکورٹی اہلکار وطن واپس پہنچ گئے
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳گزشتہ ماہ پاکستان ایران سرحدی علاقے میرجاوہ سے دہشت گردوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے بارہ ایرانی سرحدی سیکورٹی اہلکاروں میں سے رہائی پانے والے پانچ اہلکار وطن واپس پہنچ گئے۔
-
مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کیلئےکوشش جاری
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ایران کے مغوی اہلکار محفوظ ہیں اوران کی بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ملا برادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱افغان طالبان نے 2010 میں گرفتار کیے جانے والے ملا برادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکی پادری رہا، امریکی دباو کا نتیجہ یا عدالتی فیصلہ؟
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵ترکی کی عدالت نے سنہ 2016 میں دہشت گردی سے متعلق ایک معاملہ میں نظربند امریکی پادری اینڈریو برونسن کو رہا کر دیا ہے۔
-
خالدہ ضیا کی رہائی کا مطالبہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۵بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے 11 ویں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے پہلے پارٹی صدر خالدہ ضیا کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں آزادی بیان کا حشر! ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران جس وقت امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر نے ایران کے خلاف غلط بیانی کی اور وہاں موجود ایک خاتون نے ان پر اعتراض کیا تو سیکورٹی اہلکاروں نے اسے زبردستی پکڑ کر باہر کھدیڑ دیا۔
-
نواز شریف کی رہائی پر ملا جلا رد عمل
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران میں یوم آزادی پاکستان منانے کا خیرمقدم
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸حکومت پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران سے یوم آزادی منانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر اور دیرینہ دوست ملک ہے۔