-
ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں 71 ویں جشن آزادی کی تقریبات
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰سرکاری اور نجی عمارتوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے اور اس ملک کےصدر اوروزیراعظم نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
شام کا جنوبی شہر درعا دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳شامی فوج نے ملک کے جنوبی شہر درعا اور اس کے اطراف کے ٹاؤن اور دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲انسانی حقوق کی تیرہ عالمی تنظیموں نے عبدالہادی الخواجہ سمیت بحرین کی جیلوں میں بند انسانی حقوق کے کارکنوں اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
12 فروردین یوم اسلامی جمہوریہ ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۰ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
-
سعودی شہزادہ ولید بن طلال رہائی کے بعد نظر بند
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸سعودی شہزادہ بن طلال ان 200 کے قریب شہزادوں،امرا،وزیروں اور امیر کاروباری شخصیات میں شامل تھے جنہیں انسداد بدعنوانی مہم کے دوران کرپشن الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان تمام افراد کو دارالحکومت ریاض کے مشہور کارلٹن ہوٹل میں قید کیا گیا تھا اور اس وقت سے اس ہوٹل عام افراد کے لیے بند کردیا گیا تھا۔
-
شہزادہ طلال بن ولید کی رہائی ڈیل کا نتیجہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت گرفتار ارب پتی کاروباری شخصیت شہزادہ طلال بن ولید کوڈیل کےبعد رہا کر دیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ڈیل کے بعد رہائی کا عمل
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار زیادہ تر شہزادوں اور ثروتمند افراد کو بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا۔
-
سعودی شہزادے رقم کی ادائیگی کے بعد رہا
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے مزید 2 شہزادوں کو بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔
-
ناصر شیرازی عدالت میں پیش، خفیہ ایجنسی نے اغوا کیا
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲ناصر شیرازی نے لاہور ہائیکورٹ، لاہور ہائیکورٹ بار، ایم ڈبلیو ایم، وکلا برادری، صحافی برادری سمیت ان کی بازیابی کے لئے کردار ادا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔