-
ایران میں بلوائیوں کی حمایت میں اپنے بال کترنے والی بیلجیئم کی وزیر کی پسپائی (ویڈیو)
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵بیلجیئم کی وزیر خارجہ حاجا لحبیب نے جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کی سائڈ لائن پر گزشتہ پیر کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ وہی خاتون وزیر ہیں جنہوں نے ایران پر حقوق نسواں اور آزادی کو کچلنے جیسے الزامات کے تحت چند ماہ قبل ایران میں بلوہ کرنے والوں کی حمایت میں اپنے بال کتر ڈالے تھے۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ ایران نے بھی انہیں بڑے ہی معنیٰ دار انداز میں سلام کیا جس پر حضار اپنی ہنسی کو نہ روک سکے۔
-
پورے ایران میں اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے، استعماری طاقتوں پر لرزہ طاری+ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی اہانت پر عالمی ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶سویڈن میں بارِ دیگر شانِ قرآنی میں ہوئی گستاخی پر عالم اسلام کے سخت رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سویڈن میں ہوئی شانِ قرآن میں گستاخی کی ایران نے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سویڈن (Sweden) میں قرآن پاک کی توہین کے تسلسل کی سختی سے مذمت کی۔
-
امریکہ نے آزادی اظہار رائے کی پامالی کا مرثیہ پڑھا!
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹دہشتگرد امریکہ اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے آزادی اظہار بیان اور مذہبی آزادی کا راگ الاپ رہا ہے۔
-
امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال دیکھیئے جس میں انتہاپسند امریکی سیاستداں اور عراق و افغانستان میں امریکی دہشتگردی کے سخت حامیوں میں سے ایک جان بولٹن سے جب ایک نامہ نگار ٹیلر ہینسن نے مذکورہ دو ممالک میں امریکہ کے جنگی جرائم کے بارے میں سوال کیا تو اُسے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ بولٹون کو دیوانہ قرار دے چکے ہیں۔
-
ریاض میں حماس کے نمائندے کی رہائی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب میں اپنے سابق نمائندے کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
شھبازگل کی ضمانت پر رہائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی شہباز گل کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
-
ایڈن برگ اسکاٹ لینڈ میں شہنشاہیت کے خلاف مظاہرے، جمہوریت کا پول کھل گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳اسکاٹ لینڈ کے باشندوں نے ایک بار پھر انگلینڈ میں شہنشاہی نظام کی مخالفت اور اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ