-
ہندوستان کا پچھترواں یوم آزادی، وزیر اعظم مودی کا لال قلعے سے خطاب
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریب سے اپنے خطاب میں کورونا کے خلاف جنگ میں اپنی حکومت کی کارکردگی کا دفاع کیا۔
-
ملک میں جمہوریت کے استحکام پر صدر ہندوستان کی تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶ہندوستان کے صدر نے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے اپنے نشری خطاب میں ہندوستانی جمہوریت کے استحکام پر زور دیا.
-
صدر جمہوریہ ہند کا یوم آزادی پر قوم سے خطاب
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ہندوستان کے صدر نے پچھترویں یوم آزادی پر قوم سے خطاب میں کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے ۔
-
پاکستان میں آج چوہترواں یوم آزادی منایا گیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹سنیچر کو پاکستان میں چوہترواں یوم آزادی منایا گیا ۔
-
جوہری طاقت بننا بڑی کامیابی ہے: یوم آزادی پر پاکستان کے صدر کا بیان
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰پاکستان میں 75 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا 2 ہزار مظاہرین کی جیلوں سے رہائی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶میانمار میں 16 افراد کو پھانسی کی سزا ہوئی تاہم حکومت نے 2 ہزار مظاہرین کو جیلوں سے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ کی سائٹوں پر پابندی، جرم ہے: شیخ عیسی قاسم
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ امریکا نے ان اسلامی چینلز کی ویب سائٹوں کو بند کرکے جرائم کا ارتکاب کیا ہے جو مزاحمت کے جذبے کو پھیلا رہی تھیں۔
-
نائیجریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰نائیجریا میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
حشد الشعبی کے اہم کمانڈر کی رہائی
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹عراق کی عوامی تحریک حشد الشعبی کے ایک اہم کمانڈر کو رہا کر دیا گیا ہے ۔
-
ایران کا وہ شہر جسے خدا نے آزاد کرایا ، ایرانی جانبازوں کا یادگار کارنامہ جو تاریخ میں ثبت ہو گيا
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹آج 3 خرداد مطابق 24 مئی خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کا دن ہے۔ اس شہر کو 1982میں 578 دن کے قبضے کے بعد عراق کی بعثی حکومت کے قبضے سے آزاد کرایا گیا تھا۔