آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچل دیا ہے۔
بحرین کے علمائے کرام نے دینی تعلیم کے مراکز پر آل خلیفہ حکومت کی نگرانی کی شدید مخالفت کی ہے۔
بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل اور دیگر سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
بحرین میں سیاسی قیدیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم میں روز بروز اضافہ
بحرینی عدالت نے بحرین کے معروف عالم دین شیخ حسن عیسی کی سزائے قید میں تیس دن کی توسیع کردی ہے۔
بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ نے ایک قانون پاس کرکے بحرینی علما پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے-
بحرینی ذرائع کے مطابق آل خلیفہ حکومت، کربلا سے واپس لوٹنے والے بحرینی زائرین پر دباؤ ڈال رہی ہے-
بحرین کی نمائشی پارلیمنٹ شہریوں کی آزادیوں کو زیادہ سے زیادہ محدود کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
بحرینی شہریوں نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
بحرینی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے، اس ملک کے سیاسی سرگرم کارکنون کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے-