بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شاہی حکومت کے پرتشدد اقدامات اور بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے۔
بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے تمام قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق نے ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ کی بنیاد پر آل خلیفہ حکومت کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے-
بحرین میں سیاسی وجوہات کی بناء پر چھتّیس بحرینی شہریوں کو مجموعی طور پر چار سو انتیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں سیاسی قیدیوں پر تشدد بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین میں انسانی حقوق کمیٹی نے آل خلیفہ کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں پر تشدد کا سلسلہ جلد سے جلد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں پر احتجاج کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق کے سیکریٹری کے فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین کی عدالت نے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی ہے-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت ملک کے مختلف علاقوں میں شہریوں کی ظالمانہ حراست کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔