بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورس نے منامہ کے علاقے الدراز میں حکومت کے خلاف کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک لوگوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
بحرین کی شاہی حکومت کی اپیل کورٹ نے ماتحت عدالت کے فیصلے کو باقی رکھتے ہوئے آمریت مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے پانچ شہریوں کو تین تین قید کی سزا سنائی ہے۔
بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب نامی جوانوں کے اتحاد نے ایک بیان میں بحرینی شہریوں کے خلاف سزائے موت کے فیصلے اور نمائشی عدالتوں کے احکامات کو بین الاقوامی قوانین و اصول اور معیارات کے منافی قرار دیا ہے۔
بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام نے مظاہرے کر کے شہریوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے پر شدید احتجاج کیا-
بحرینی عوام نے اپنے بیان میں بحرین کی ظالم حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آل خلیفہ حکومت ظالمانہ اور مجرمانہ اقدامات کے ذریعہ عوامی احتجاج کو کچل رہی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
بحرین میں انسانی حقوق کے اداروں نے اعلان کیا ہے کہ جیلوں میں قید عام شہریوں سے فوجی عدالتوں میں جبری اعتراف لیا جاتاہے
بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندےنے کہا ہے کہ عرب اقوام اور مسلمان غدار اور خائن عرب حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔
بحرینی عوام کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ہے ۔