-
مظلوم جو ہار نہیں مانتے۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸بحرین میں ایک طرف تو اپنے حقوق و شرف کے دفاع میں عوام کے مسلسل مظاہرے جاری ہیں اور دوسری جانب مسلح حکومتی نمکخواروں کی غنڈہ گردی۔حال ہی میں موت کی سزا پانے والے تین بے گناہ جوانوں کے جنازے ابھی تک انکے عزیزوں کے سپرد نہیں کئے گئے ہیں۔
-
دختر رسولۖ کے عزاداروں پر بحرینی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ، 10 زخمی
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں کم سے کم دس عزادار زخمی ہو گئے۔
-
بحرین میں تین انقلابیوں کو پندرہ سال قید کی سزا
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷ایسے عالم میں جب اس ملک کی تحریک انقلاب کو چھے سال پورے ہونے والے ہیں اس ملک کی اپیل کورٹ نے تین شہریوں کو دوہزار تیرہ میں خمیس پولیس اسٹیشن کو جلانے کے الزام میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے-
-
جاری و ساری ہے بحرینی مظلوموں کی جد و جہد ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵اپنے حقوق کی بازیابی اور مذہبی پیشواؤں کی حمایت میں شب و روز بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں۔
-
بحرینی عوام کے دھرنے کو سات ماہ کا عرصہ مکمل ہو گیا
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷شدید سردی اور سرکاری سطح پر دباؤ کے باوجود بحرین کے عوام اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
-
بحرین میں آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰بحرینی عوام نے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت جاری رکھنے اور شہداء کے خون کا انتقام لینے کا عزم ظاہر کیا ہے
-
بحرین میں کفن پوش عوامی مظاہرہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵بحرین کے کفن پوش عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیاہے۔
-
منامہ کے علاقے الدراز میں آل خلیفہ حکومت کا سخت سیکورٹی پہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے -
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹بحرینی عوام نے ہفتے کی شام علما کی دعوت پر بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مں ان کے گھر کی جانب مارچ کیا
-
اقوام متحدہ پر اسرائیل سعودی عرب اور بحرین کا دباؤ ایسکوا رپورٹ شائع نہ ہوسکی
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۶اسرائیل سعودی عرب اور بحرین نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر مغربی ایشیا میں اس ادارے کی اقتصادی اور سماجی امور سے متعلق کمیٹی ایسکوا کی رپورٹ کو منظر عام پر آنے سے روک دیا ہے