کچھ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر، ریاض اور ابو ظہبی کے قریب آنے کے لئے ہفتوں سے ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔
سعودی شاہی محل کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو جدہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے
یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے
ایک سیکورٹی اسٹڈی مرکز کے مطابق، قابل انتظام مسائل پر سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔
ترک میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب انقرہ سے 60 جدید ڈرون خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
سعودی عرب کی انٹیلیجنس سروس کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کو احساس ہوتا ہے کہ امریکہ نے اسے تنہا چھوڑ دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ایک سینئر جنرل کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب کا دوست ہے اور ریاض- تہران کے درمیان کسی بھی طرح کی دوستی، اسرائیل کے لئے خطرہ ہے۔