خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 116 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
استعفی دے کر سعودی عرب فرار کرنے والے یمن کے سابق صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اپنے سارے اختیارات صدارتی قیادت کونسل کو سونپ دیئے ہیں، جو ابھی حال ہی تشکیل پائی ہے۔
یمن پر جارح سعودی اتحاد نے مارچ سنہ 2015 سے اب تک 30 لاکھ سے زیادہ کلسٹر بم گرائے ہیں۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنگ بندی شروع ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں کی جانب سے فوجی کارروائیاں بند رہنے کا انحصار فریق مقابل کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی پر ہے
میڈیا ذرائع نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تیئس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبردی ہے
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ محاصرہ ختم کئے بغیر قیام امن ممکن نہیں ہے
جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کے اپنے اعلان کے بعد یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر تین روزہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سعودی اتحاد نے یمن میں فوجی کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ