سحر نیوز رپورٹ
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقے منبہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 4 زخمی ہوئے۔
یمن پر سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو جانے کے بعد اعلی ایرانی حکام نے مختلف بین الاقوامی اداروں کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ سیاسی صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو تیس سے زائد بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔
یمن کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں شدت کے باعث یہ جنگ صرف یمن تک محدود نہیں رہے گی۔
ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔