انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت سزائے موت پانے والے افراد کی لاشیں بھی یرغمال بنا کر اپنے پاس ہی رکھتی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
انسانی حقوق کی عالمی تنظمی ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاض حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہوتے جا رہے ہیں اور اس بار ملک کے ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں اس نافرمانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال سعودی عرب میں سزائے موت کے معاملے میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور عالمی برادری کو حکومت سعودی سے جواب طلب کرنا چاہئے۔
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے خلاف جارحانہ فوجی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ صنعا میں ایک اسپتال پر بمباری کی ہے جبکہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دیگر علاقوں پر بھی اپنی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
صنعا کے ایک مقامی عہدیدار نے عام معافی کے اعلان کے بعد جارح سعودی اتحاد کے ہزاروں جنگجؤوں کے اس اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلینے کی خبر دی ہے۔