-
سعودی اتحاد کے جهوٹ کا پرده فاش
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، عام معافی کے بعد سعودی اتحاد کے دسیوں ہزار جنگجو قومی حکومت کے سامنے تسلیم ہو گئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲صنعا کے ایک مقامی عہدیدار نے عام معافی کے اعلان کے بعد جارح سعودی اتحاد کے ہزاروں جنگجؤوں کے اس اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلینے کی خبر دی ہے۔
-
فیک ویڈیو معاملے کو سعودی عرب نے معمولی غلطی بتایا، یمن نے ذلت آمیز ڈھٹائی قرار دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲یمن کی قومی و مرکزی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی اس ملک پر حملہ کرنے کی سنگین غلطی کی بھینٹ یمنی عوام چڑھ رہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزائے موت
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸سعودی عرب کی اپیل کورٹ نے دو بحرینی نوجوانوں کو سنائی گئی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں خمینی کا انتظار، سرزمین وحی میں انقلاب کی سگبگاہٹ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱برطانوی جریدہ اکونومیسٹ نے اپنی رپورٹ میں حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اپنے عوام کی ثقافت اور ان کے اعتقادات کو بدلنے کی کوششوں پر روشنی ڈالی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جارحانہ ارادوں کی بابت انتباه
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب بے بنیاد دعوے کر کے الحدیدہ بندرگاہ کو تباہ کرنا چاہتا ہے: یمنی حکومت
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے بارے میں یمن کی قومی حکومت کے خلاف سعودی عرب کا دعوی الحدیدہ بندر گاہ کو تباہ کرنے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے۔
-
سعودی عرب، اسمنگلنگ کے موبائل فونز پر چلے بلڈوزر+ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰سعودی عرب کے فوجیوں نے اسمنگلنگ کے ٹیلیفون کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سیکڑوں ٹیلفون ضبط کئے اور ان پر بلڈوزر چلا دیا۔
-
آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔
-
جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی ایک اور رسوائی، اپنا دعویٰ ثابت کرنے کے لئے ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ کا سہارا لیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱جنگ یمن میں پے در پے ناکامیوں اور رسوائی کے بعد جارح سعودی اتحاد نے یمن کی ٹیلی مواصلاتی تنصیبات کو تباہ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب ایک یمنی عہدیدار نے سعودی اتحاد کی جانب سے جاری کیے جانے والے جعلی ویڈیو کلپ کو ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ قرار دیا ہے۔