سحر نیوز رپورٹ
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن کے عوامی انقلاب کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی تاہم کامیاب نہیں ہوا اور یہ انقلاب آج بھی مستحکم و استوار ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی اتحاد کے ہوائی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ایک ہی کنبے کے 6 افراد شہید ہوگئے۔
امریکی قانون ساز نے غاصب صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
جنوبی یمن یمن سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں 7 افراد شہید ہوئے۔
سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر26 مارچ 2015 کو یمن کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا۔
یمن کے دارالحکومت صنعا میں عوام نے ایک بار پھر جاح اتحاد کے خلاف مظاہرہ اور ظالمانہ محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔