آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز ہوگئی ہے اور سابق ولی عہد محمد بن نائف کے حامیوں کی بڑی تعداد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
سعودی پولیس نے تحریک حماس کے رہنما محمد الخضری کے گھر پر دھاوا بول دیا-
مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں تعینات کر نے پر سوشل میڈیا میں اس پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب میں اچانک کارروائی کرتے ہوئے سعودی فوجی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
یمن کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے خلاف اگلا فوجی آپریشن شہید "الصماد" کے نام سے کیا جائے گا۔
یمن کے صوبے مآرب میں اس ملک کی مسلح افواج کی تیز رفتار پیش قدمی کے ساتھ ہی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شہر مآرب کے رہائشی علاقوں کو شدید ترین حملوں کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
یمن، حجہ محاذ پر سعودی و صیہونی آلۂ کاروں اور یمنی جیالوں کے مابین جاری جنگ میں سوڈان کے آلۂ کار فوجیوں کو بھاری ہزیمت اٹھانی پڑی جس کے بعد بڑٰی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود یمنی فورسز کے اختیار میں آ گیا۔