یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی افواج کے ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
فوجی ٹھکانوں پر حملوں کے لئے ریموٹ کنٹرول کشتیوں کے حملے سے سعودی اتحادی افواج میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ سعودی عرب پر عراق کی مختلف شخصیات نے منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
یمن کے صوبہ مآرب کے ایک علاقے پر جارح سعودی اتحاد نے دو فضائی حملے کئے ہیں جس میں کم سے کم آٹھ عام شہری جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں-
جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان کے محاذ پر جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے شدید حملہ کرکے جارح قوتوں کو شکست سے دوچار کردیا ہے
سعودی عرب کے وزیر اطلاعات نے اعتراف کیا ہے کہ یمن پر سعودی حملے سے لے کر اب تک سعودی عرب پر 359 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔