-
امریکہ ایرانی قوم کا عزم متاثر نہیں کرسکتا، آیت اللہ اراکی
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے امور میں امریکی مداخلت کا مقصد ایرانی قوم کے عزم و ارادے میں خلل ایجاد کرنا ہے لیکن وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔
-
ایران، پاکستان اور ترکی اسلامی یونین کے قیام کی کوشش تیز کریں
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت محسن اراکی نے اسلامی یونین کے قیام کے لیے ایران، پاکستان اور ترکی کی کوششوں میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
استقامتی محاذ علاقے اور دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۴تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سکریٹری آیت اللہ محسن اراکی نےکہا ہے کہ استقامتی محاذ کی کامیابی ایران اور استقامتی محور کی طاقت و توانائی کا ثبوت ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت علاقے اور عالمی سطح پر سب اہم طاقت استقامتی محاذ ہے۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس سے مقررین کا خطاب
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ اب اسلامی اقوام کی بیداری کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور کسی مزاحمت اور روک ٹوک کے بغیر اسلامی ملکوں پر دشمنان اسلام کے حملوں کا دور ختم ہو گیا ہے۔
-
اہل بیت (ع) سے محبت تکفیری گروہوں کی تشکیل میں رکاوٹ
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ دنیا میں تکفیریت اور سلفی گری کو روکنے کا بہترین راستہ اہل بیت (ع) سے محبت اور باہمی اتحاد و وحدت ہے۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس، عالم اسلام کے اتحاد کی علامت
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو عالم اسلام کے اتحاد کی علامت قرار دیا ہے۔
-
آیت الله اراکی کی پریس کانفرنس
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۱:۳۷فوٹو گیلری
-
شیخ عیسی قاسم کی بگڑتی ہوئی صحت کی ذمہ دار بحرینی حکومت ہے
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۳تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بگڑتی صحت کی ذمہ دار بحرین کی آل خلیفہ حکومت ہے۔
-
متحدہ امت مسلمہ کا قیام ممکن، آیت اللہ اراکی کی تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ متحدہ امت مسلمہ کا مقصد، مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کے ساتھ ساتھ ہر اسلامی ملک کی خاص مراعات و خصوصیات کا تحفظ کرنا ہے۔
-
عالمی سامراج انسانیت کے لئے بڑا خطرہ : تقریب مذاہب اسلامی
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی استکبار آج پوری انسانیت کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے اور کسی بھی قوم پر رحم نہیں کر رہا ہے