پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا ہے۔
گزشتہ شب تل ابیب، حیفا، اور مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔
آج بھی جرمنی کے متعدد شہروں میں ہڑتال کا سلسلہ جاری رہا۔
فرانس میں میکرون حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے اس شہر میں ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی پر تل ابیب کے پولیس سربراہ کو برطرف کردیا۔
جرمن صنعتی یونینوں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی معیار سے زیادہ بجلی کی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں لاکھوں ملازمتیں خطرے میں ہیں۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے سیکڑوں حامیوں نےمظاہرے کرکے، جنین کیمپ میں اسرائیلی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
سیکڑوں کی تعداد میں صیہونی فوجی افسروں اور فوجی اہلکاروں نے فوج کے مختلف شعبوں میں بڑھتی ہوئی فوجی نافرمانی پر نیتن یاہو کے بیان پری اعلان کیا ہے کہ آمریت کے دور میں وہ خدمت جاری نہیں رکھ سکتے۔
فرانس میں لیبر اور ملازمین کی یونینوں نے وسیع پیمانے پر ہڑتال شروع کر دی ہے۔
غاصب صیہونیوں نے لگاتار آٹھویں ہفتے اس بار بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔