فرانس کے سی جی ٹی نامی کنفیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کے ایٹمی بجلی گھروں کے کارکنوں نے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال شروع کر دی ہے۔
صیہونی مصنف اور مضمون نگار اوری میسگاف نے اپنی تازہ تحریر میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر کھڑی زوال کی منتظر ہے۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے کماںڈو یونٹ شلداج نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی خدمت انجام دینے پر آمادہ نہیں ہے۔
صیہونی حکومت کے سربراہ نے اسرائیل کے بند گلی میں پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہم اس وقت ایک گہرے اور انتہائی خطرناک اندرونی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس سے تمام اسرائیلیوں کو خطرہ ہے
یوکرین کی جنگ میں برطانوی حکومت اور اداروں کے مرکزی کردار کے خلاف، لندن میں وسیع مظاہرے ہوئے ہیں جہاں دسیوں ہزار برطانوی شہریوں نے نیٹو اور مغربی ممالک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک کے خلاف مغرب کی جاری پابندیوں کے خلاف احتجاجی اجتماع منعقد کیا ہے۔
غاصب صیہونیوں نے مسلسل آٹھویں ہفتے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنامن نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔
جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گرفتاری دے دی