-
پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات بنتے جارہے ہیں، عمران خان
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال کو اداروں کی سیاسی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہلدوانی کی غفور بستی کے بارے میں سپریم کورٹ میں کل سماعت
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲ہندوستانی سپریم کورٹ ہلدوانی کی غفور بستی کو منہدم کرنےکے اترا کھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف جمعرات پانچ جنوری کو سماعت کرے گی۔
-
نوٹ بندی کے خلاف عرضیاں اکثریتی فیصلے سے خارج
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے خلاف عرضیوں کو اکثریتی فیصلے سے خارج کر دیا۔
-
ریاست اترپردیش کے ٹیچروں کا احتجاجی دهرنا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
فرانسیسی صدر کو پھر پڑا زوردار طمانچہ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴فرانس کے صدر عمانوئل میکرون کو اُس وقت ایک معترض نے زوردار طمانچہ رسید کر دیا جب وہ اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عوام سے ملنے کے لئے جا رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی فرانسیسی صدر کو طمانچے رسید کئے جا چکے ہیں۔
-
بن سلمان کے دوره ہندوستان سے قبل جنت البقیع کی تعمیر کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
کابل یونیورسٹی سے طالبات کے اخراج پر کابل میں مظاہرہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹افغان خواتین نے کابل یونیورسٹی سے درجنوں طالبات کو نکالے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایرانی شخصیات پر پابندیوں پر ایران نے جوابی پابندیاں عائد کر دیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵تہران نے بعض ایرانی اداروں اور مختلف شخصیات کے خلاف یورپی یونین کی وزرا کی کونسل کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوابی اقدام کے طور پر یورپی اداروں اور شخصیات کے خلاف بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
جوزف بورل کا باغ اور جنگل والا بیان سامراجی سوچ کا عکاس ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰یورپ باغ ہے اور باقی دنیا جنگل، یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے اس متنازعہ بیان پر ایران کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
معمر افراد کا بین الاقوامی دن
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹دنیا کے مختلف ممالک میں معمر افراد کا بین الاقوامی دن