-
دھرنے کے شرکا کو آخری وارننگ
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے عہدیداروں کو آ خری وارننگ لیٹر جاری کر دیا ہے۔
-
ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئے16 نومبرکی ڈیڈ لائن
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نےسید ناصرعباس شیرازی ایڈووکیٹ کی بازیابی تک احتجاجی مہم جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ناصرشیرازی کےاغوا کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی کے اغوا کے خلاف اسلام آباد پریس کلب سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایم ڈبلیو ایم، آئی ایس او اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما اور کارکن شریک تھے۔
-
زائرین حسینی انصاف کے منتظر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے زائرین حکومت کی ناقص کار کردگی اور بے حسی کی وجہ سے کوئٹہ میں پھنس گئے ہیں۔
-
لاپتہ شیعہ افراد کا مسئلہ، گورنرہاوس کے سامنے دھرنا
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے شروع ہونے والی تحریک اب گورنرہاوس کراچی کے سامنے احتجاجی دھرنے میں بدل گئی ہے۔
-
لندن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷لندن میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی حکومت کو مشرق وسطی اور خلیج فارس میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹کشمیری خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے گھناؤنے جرائم کے خلاف آج بروزہفتہ وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
شیعہ لا پتہ افراد کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتال
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷پاکستان کے معروف عالم دین اور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری علامہ حسن ظفر نقوی نے تا دم مرگ بھوک ہڑتال شروع کی۔
-
کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش ہیں۔
-
میانمار میں بین المذاہب ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی گئی
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳میانمار کی ریاست راخین میں امن کے قیام کے لئے ہزاروں شہریوں نے بین المذہبی ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی۔