-
امریکی صدر و نائب صدر کے مابین اختلافات کی خبریں، ہیرس بایڈن کی حریف بن سکتی ہیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں نائب صدر کے دفتر کے کارکنوں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد اب امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نائب صدر کیملا ہیرس کے دفتر کے شعبہ تعلقات عامہ کی انچارج ایشلے ایتھن نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ : لبنانی وزیر خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنانی حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے۔
-
اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی 12 ویں دن بھی متاثر
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔
-
ایران کے خلاف برطانیہ اور امریکہ کی اشتعال انگیزیاں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر، امریکہ سے 24 روسی سفارتکاروں کا انخلا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
امریکہ اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کوبدلے: چین
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴چین کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرنا چاہیے اور چین کو اپنے داخلی مسائل کا مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں اراکین کے داخلے پر پابندی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ان سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے جو منگل کے ہنگامے میں ملوث تھے۔
-
بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوف نے قتل کے خدشے کے پیش نظرصدارتی آرڈینس پر دستخط کردیئے۔
-
جوہری معاہدے میں واپسی کیلئے پہل امریکہ کو کرنی چاہئیے: چین
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں میں چین کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی اس لئے اب امریکہ کو ہی پہل کرنی چاہئیے اور ایران کے خلاف عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کرنا چاہئیے۔
-
سفارتکاروں کو ملک بدرکئے جانے کا مقابلہ ... امریکہ اور اس کے حلیف روس کے خلاف ، روس بھی جوابی کارروائي کے لئے پر عزم
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵جمہوریہ چیک کے 20 سفارتکاروں کو روس بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔