چین نے تائیوان کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر امریکہ کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔
یورپی کونسل اور یورپی کمیشن کے سربراہ ترکی کے دورے پر پہنچے ہيں۔
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان معطل شدہ سیاسی و تجارتی تعلقات بحال ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی اپوزییشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم میں شدید اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناﺅ کی کمی کو خوش آئندہ قراردیا ہے۔
پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
بکہنگم پیلس کے ملازمين کی زبان بندی کے احکامات جاری کردیئے گئے
امریکی صدرجوبائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا ہے۔
ہندوستان اور چین نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق سے زیر التواء مسائل حل کئے جائیں گے۔