امریکہ اور شمالی کوریا کے تعلقات جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں۔
امریکی وزیرخارجہ عمران خان سے ملنے پاکستان جائیں گے۔
کینیڈا اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد سعودی عرب نے کینیڈا جانے اور آنے والی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ملک میں دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔
مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے آج ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی جبکہ عمران خان نے دھاندلی کا الزام مسترد کردیا ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی ایجنٹ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کر کے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
امریکہ نے شمالی کوریا کے میزائل روکنے کے لیے دفاعی نظام نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں زمینی حقائق تبدیل ہو چکے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر یو ٹرن لے لیا اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ سے ملاقات پر ایک بار پھر آمادگی کا اظہار کر لیا۔
پاکستان میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی ہے۔