شام میں فوج اور استقامتی فورس کی مسلسل پیشقدمی کے دوران امریکا اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان لڑائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
شام کے مختلف علاقوں میں شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی مسلسل پیشقدمی اور حاصل ہونے والی کامیابیوں کے بعد داعش اور جبہت النصرہ دہشت گرد گروہوں کے کمانڈروں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد ، ہندوستان کی جانب سے ہر طرح کے ممکنہ حملے کا ٹھوس جواب دے گا-
امریکہ اور پاکستان کے مابین سرد جنگ بالاخر دونوں ممالک کے راستوں کے جدا ہونے پر منتج ہوئی ۔
صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے لاہور میں دھرنا دئیے مظاہرین کے آگے جھکنے اور مستعفی ہونے سے انکار کر دیا ہے۔
پاکستان کےوزیر خارجہ محمد خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خطے میں صورتحال پیچیدہ ہے اور ہمیں نئی امریکی پالیسی پر اختلاف رائے ہے۔
امریکا نے پاکستانی وزارت داخلہ کو انسداد دہشت گردی آپریشن کے لیے دیے گئے ہیلی کاپٹرز واپس مانگ لیے۔
شام کے مغربی علاقے حمص میں تکفیریوں کے درمیان آپسی لڑائی میں کم سے کم پینتیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی پاکستان مخالف الزام تراشی کے بعد سے پاکستان اور امریکا کے درمیان کوئی اعلی سطح کا رابطہ نہیں ہوا ہے۔
پاکستان اور امریکہ کے مابین پائے جانے والے اختلافات کی وجہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گيا ہے۔