-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷شام کی فوج نے اپنی پیشقدمی کو جاری رکھتے ہوئے کل رات ادلب کے شمال میں واقع قسطون Qastoun شہر کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا ہے۔
-
شامی فوج ادلب کے اہم شہر میں داخل ہو گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور شامی فوج ادلب کے اہم شہر کفرنبل میں داخل ہو گئی ہے۔
-
ادلب میں روس نے کی شامی فوج کی حمایت
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶روس نے ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
شامی فوج، امریکی فوجیوں کے سامنے ڈٹ گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کی پیشقدمی روکتے ہوئے انھیں شہر حسکہ سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
حلب اور ادلب میں شامی فوج کی کارروائیوں نے دشمنوں کی ناک رگڑ دی ، صدر بشار اسد (تفصیلی خبر)
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ادلب اور حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیوں نے دشمنوں کی ناک رگڑ دی ہے - انہوں نے کہا کہ ترکی کے ہنگامے اور شور شرابے کے باوجود دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔
-
شامی فوج کا ترکی کو سخت انتباہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴شامی فوج کی مشترکہ کمانڈ نے اپنے ملک پر ترک فوج کےحملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی متعدد علاقے آزاد
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲شام کے شمالی صوبے ادلب میں فوج نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے تل کراتین اور محاریم جیسے دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے -
-
شامی فوج کی برق رفتار پیشقدمی 68 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰شامی فوج کی صوبہ ادلب کے مشرق میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری مزید دو علاقے آزاد
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳شامی فوج نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ ادلب کے مشرق میں دو اور بستیوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت کی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸امریکی وزیر خارجہ نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں شام اور اس کے اتحادیوں کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔