-
کراچی میں اربعین حسینی کا مرکزی جلوس
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں اربعین حسینی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
اس سال اربعین میں تقریبا ڈیڑھ کروڑ زائرین کربلا پہنچے
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲حضرت عباس علیہ السلام کے روضۂ اقدس نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ اس سال اربعین میں امام حسین علیہ السلام کے تقریبا ڈیڑھ کروڑ شیدائي کربلا پہنچے۔
-
میڈیکل پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ زائرین کی اربعین واک
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد نہایت محدود پیمانے پر رہی ہے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی میں لوگوں کی وسیع پیمانے پر شرکت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶پاکستان میں کورونا وبا کے باوجود شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
-
کربلا حسینی پروانوں سے چھلک اٹھی
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵اربعین مارچ کے زائرین کئی دنوں کی طولانی مسافت کو پاپیادہ طے کرنے کے بعد اپنی منزل مراد کربلائے معلیٰ پہونچ گئے ہیں۔
-
ایران میں اربعین حسینی کی جھلک+ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶ایران کے نیشل کرونا کمانڈ سینٹر کی ہدایات کے مطابق اربعین شہدائے کربلا کی مجالس بڑے اجتماعات کے بغیر انجام پائیں اور ایران کے سب ہی ٹی وی چینلوں اور رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ www.khamenei.ir اور آپ کے دفتر کے ٹوئٹر پیج اور دیگر سوشل میڈیا چینلوں پر زیارت اربعین کا پروگرام براہ راست نشر کیا گیا۔
-
اسلام آباد میں جلوس عزا
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
اربعین حسینی کے موقع پر پاکستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ڈبل سواری پر پابندی
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
اربعین حسینی اتحاد و یکجہتی کی علامت
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹اربعین مارچ جہاں اتحاد و وحدت اور امن و آشتی کا پیغام اور اعلیٰ و ارفع انسانی اقدار کا عملی مظہر ہے، وہیں خوف و ہراس، حزن و ملال، مایوسیوں، جہالتوں اور گمراہیوں کے گھٹاٹوپ اندھیرے سے نکل کر مصباح الھدیٰ اور سفینۃ النجات تک پہنچنے کا وسیلہ بھی ہے۔