اربعین حسینی سے متعلق کمیٹی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق جانے کے لئے اب تک بیس لاکھ ایرانی زائرین کو ویزے جاری کئے جا چکے ہیں۔
ان دنوں کربلا میں جہاں زائرین کا سیلاب ہے وہیں ریت کا طوفان بھی ہے!
گزشتہ دو روز سے نجف و کربلا سمیت عراق کے بعض شہر گرد و غبار کے طوفان کی زد پر ہیں۔
دنیا حیران ہے مظلوم کربلا حسین بن علی (علہما السلام) کی اس مقناطیسی صلاحیت پر۔
پاکستان کے ہزاروں زائرین اربعین نے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں زائرین حکومت پاکستان کی غفلت کی وجہ سے کوئٹہ اور تفتان میں مشکلات سے دوچار ہیں۔
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والا پاکستانی زائرین کا دوسرا بڑا قافلہ ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ پہنچ گیا۔
یارو! اربعین قریب ہے...
کربلا کے پولیس سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کے انتظامات اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے پینتیس ہزار سیکورٹی اہلکار مکمل طور پر آمادہ ہیں۔
ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین کے لئے طبی خدمات سے متعلق ایران کے طبی شعبے کے چھے ہزار افراد نے اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان کیا ہے