ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکا کے نئے قونصل خانے کے نزدیک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
عراق کے کردستان علاقے میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی چھاؤنی پر حملہ ہوا ہے -
عراقی ذرائع نے موساد کے مرکز پر حملے میں مارے جانے والے صیہونیوں کے نام ظاہر کردیئےہیں۔
امریکی فوجی ، عراق کی اربیل فوجی چھاؤنی سے باہر نکل گئے ہیں-
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اربیل کے واقعے کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ایران پر شک یا الزام عائد کیا جانا یقینا قابل مذمت ہے۔
شمالی عراق کے شہر اردبیل کے ہوائی اڈے پر حملے کے بعد ایئرپورٹ بند کر دیا گیا۔
امریکی فوج عراق کے صوبہ اربیل میں اپنے فوجی اڈے کو توسیع دے رہی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہمیشہ بغداد اور اربیل کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں عراقی کردستان کی انتظامیہ کے صدر مقام اربیل میں کرد رہنماؤں سے ملاقاتوں میں کہیں۔
حال ہی میں عراقی چینل الاتجاہ کی ایک ویڈیو رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر کا یہ کہنا ہے کہ امریکی قونصل خانے نے عراقی کردستان کے اربیل شہر میں ایک ٹرک بھر کر کورونا وائرس سے آلودہ کیپ (HAT) امپورٹ کئے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں ترکی کے سفارتکار پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ترکی کی حکومت اور حادثے کا شکار ہونے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔