-
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہ تہران
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے جہاں سعد آباد کمپلیکس میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
ترکی کے صدرایران کے دورے پر
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹ترکی کے صدرایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ آج ایران کے سرکاری دورے پرتہران پہنچ گئے۔
-
ترکی نے قطر کے لیے سعودی شرائط کو غیر قانونی قرار دے دیا
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰ترکی کے صدر نے قطر کے ساتھ تعلقات کی بحالی سے متعلق بعض عرب ملکوں کی شرائط کو انقرہ کی بے احترامی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے بغیر علاقے کے بحرانوں کا حل ممکن نہیں: اردوغان
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰ترکی کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک اہم اور بااثر ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے بحرانوں کو ایران کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
اردوغان عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، عراقی حکومت
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸عراقی حکومت نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے کہا ہے کہ وہ عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
-
ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات میں کشیدگی
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳ترکی کے صدر نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات پر نظرثانی کی جائے گی۔
-
جرمن چانسلر کی جانب سے ترک صدر کے الزام کا جواب
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے تعلق سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے اپنے اوپر عائد کئے گئے الزام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اس کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ترک صدر کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترک صدر کے بیان کو مخصوص اور ہیجان انگیز ماحول سے متاثر قرار دیا ہے۔
-
ترکی کے عوام، صدر اردوغان کی غلط پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸لبنان کے معروف تجزیہ کار نے ترکی میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کو صدر اردوغان کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ترکی کے ساتھ داعش کے تعاون کا انکشاف
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۱ویکی لیکس سائٹ نے داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ ترک صدر کے داماد کے رابطے کا انکشاف کیا ہے-