-
ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ ترکی کا تعاون
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
-
غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے شام کے شہر غوطہ شرقی میں انسانی المیے کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
استنبول اجلاس میں یکجہتی فلسطین کے بارے میں مسلمانوں میں امید کا مظہر
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے انعقاد کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے مسئلہ فلسطین کے بارے میں مسلمانوں میں امید کی کرن پیدا ہو گئی ہے۔
-
ترک صدر کے قریبی ساتھیوں پرمالی بدعنوانی کے الزامات
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے قریبی ساتھیوں کےخلاف بھی آف شور کمپنی اسکینڈل سامنے آگیا۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی سوچی سے تہران واپسی
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی روس کے شہر سوچی میں ایران، روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے۔
-
خطے میں نئے اسرائیل کا قیام صیہونیوں کی سازش : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کل ایران کے دورے پر آئے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ امریکہ اور مغربی طاقتیں ناقابل بھروسہ ہیں اور وہ خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنا چاہتی ہیں۔
-
خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ اور بیرونی طاقتوں پر ہرگز کوئی اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ آپ نے عراقی کردستان کے علاقے میں ہونے والے ریفرنڈم میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے مفادات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بیرونی طاقتیں خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
ترک صدر کے قتل کی سازش میں 34 افراد کو سزائیں
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب اردوغان کے قتل کی سازش کرنے کے جرم میں 34 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
-
ترک صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔