-
علاقائی اورعالمی مسائل میں ایران کا اہم کردار، صدر مملکت
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کی مزید مضبوطی چاہتے ہیں
-
ایران اور آرمینیا کی جانب سے آثار قدیمہ کی نمایش
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۹فوٹو گیلری
-
امریکی اقدامات کے مقابلے میں علاقے کے ملکوں میں یکجہتی کی ضرورت پر تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی امن و استحکام میں آرمینیا کے کردار کو مفید قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بحرانی حالات پیدا کئے جانے کے پیش نظر علاقے کے ملکوں میں یکجہتی بہت زیادہ مفید و موثر واقع ہو گی۔
-
ملک کا صدر ہی انجان ہو گیا ۔ ویڈیو
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶آرمینیا کے صدر جب الیکشن میں ووٹ ڈالنے پہونچے تو ووٹننگ مشین نے انہیں پہچانا ہی نہیں۔قریب دو منٹ کی کوشش کے بعد مشین انہیں پہچان پائی۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر عالمی رہنماؤں اور شخصیتوں کے تعزیتی پیغامات
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر عالمی رہنماؤں اور شخصیتوں کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران اور یوریشیا اقتصادی یونین کے مابین آزاد علاقے کے قیام پر زور
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹آرمینیا کے صدر سرژ سرکیسیان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ ہونے والے اپنے حالیہ مذاکرات کے نتائج کی رپورٹ یوریشیا اقتصادی یونین کے رکن ملکوں کے اجلاس میں پیش کر دی۔
-
صدر مملکت کا تین ملکوں کا دورہ ختم، تہران واپس پہنچ گئے
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی تین ملکوں آرمینیا، قزاقستان اور کرغیزستان کا دورہ مکمل کر کے جمعہ کے روز تہران واپس پہنچ گئے۔
-
ایران آرمینیا تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۲ایران اور آرمینیا کے سربراہوں نے ایک دوسرے سے ملاقات اور اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
آرمینیا کے صدر کی طرف سے روسی اقدامات کی حمایت
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۲آرمینیا کے صدر نے شام میں دہشت گردوں کی نابودی کے لئے روسی اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔