-
ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی تاریخی فتح
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴دہلی میونسپل کارپوریشن ایم سی ڈی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کو تاریخی شکست دے دی ہے
-
بی جے پی پر کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸ہندوستان کی عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کے قتل کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
بی جے پی ہماری حکومت کو گرانا چاہتی ہے: کیجریوال کا دعوی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر ایک بار پھر دہلی حکومت کو گرانے اور عام آدمی پارٹی کو توڑنے کی کوششوں کاالزام لگایا ہے۔
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو سی بی آئی اور ای ڈی کی کلین چٹ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے بعد، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی دہلی کے نائب وزیر اعلا منیش سیسودیا کو کلین چٹ دے دی ۔
-
ملک میں مفت تعلیم کی سہولت فراہم کئے جانے پر زور
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵دہلی کے وزیر اعلی نے ایک بار پھر پورے ملک میں مفت تعلیم کی سہولت فراہم کئے جانے پر زور دیا ہے۔