-
حجاج کرام برائت کی قرآنی منطق کو پورے عالم اسلام تک پہنچائیں: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس سال کے حج کو حج برائت کے نام سے موسوم کرتے ہوئے تاکید فرمائی کہ اس سال تمام حجاج کرام کو چاہیے کہ وہ برائت کی قرآنی منطق کو پورے عالم اسلام تک پہنچائیں۔
-
لکهنؤ میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایسے مارتے ہیں ایرانی حجاج شیطان کو کنکریاں
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹بیت اللہ الحرام کے ایرانی زائرین نے، جو سرزمین منیٰ کی زیارت کر رہے ہیں، اس مقدس وادی میں اپنے قیام کے دوسرے دن جمعرات کو دو رمی جمرات ادا کیے۔
-
ایران کے 111 سالہ حاجی منیٰ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ایران کے صوبے کردستان سے تعلق رکھنے والے حاجی مصطفی محمد زادہ آج حج کے اعمال کی انجام دہی کے بعد منیٰ میں انتقال کرگئے
-
عظمتِ حج کی ایک جھلک (ویڈیوز)
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں حجِ ابراہیمی کی عظمت و شوکت کی ایک جھلک ملاحظہ ہو!
-
حجاج کرام کے نام قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام (متن+ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب معمول اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اہم عالمی مسائل کی جانب فرزندان اسلام کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ khamenei.ir سائٹ کے شکریہ کے ساتھ پیغام حج ملاحظہ فرمائییے:
-
میدان عرفات کی فضا امریکہ اور اسرائیل مردہ باد سے گونج اٹھی
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷ایرانی حجاج نے میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری کے موقع پر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
عرفہ کی اہمیت اور اسکے شب و روز کے اعمال
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔
-
منیٰ میں شہید حاجیوں کی برسی، قائد انقلاب اسلامی اور مراجع کرام کے نمائندوں کی شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵سانحہ منی' کے شہداء کی برسی منی' میں منعقد ہوئی۔
-
حج کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما پیغام، عالم اسلام کے اہم مسائل پر گفتگو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب دستور قدیم امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں، انہیں درپیش چیلنجوں اور انکے سلسلے میں دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔