-
عرفات میں مشرکین سے برائت کا اجتماع، فلسطین سمیت مظلومین عالم کی حمایت پر زور
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں قائم سب سے بڑے ایرانی خیمے میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
-
مکہ میں صدائے لبیک اللهم لبیک کی گونج
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹دنیا بھر سےلاکھوں حجاج کرام ان دنوں خدا سے راز و نیاز میں مشغول ہیں۔
-
اب حجر الاسود کو ورچوئل دیکھ سکیں گے!
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳سعودی عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں شمار ہونے والے "حجر اسود" کو ورچوئل ریئلٹی کے ذریعے گھر بیٹھ کر دیکھنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔
-
حجاج کرام سے خالی میدان عرفات کی کچھ جھلکیاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰حجاج کرام نے گزشتہ روز نو ذی الحجہ، حج کے دوسرے دن یعنی یوم عرفہ کے موقع پر میدان عرفات میں اپنے خالق حقیقی سے راز و نیاز کیا۔ آل سعودی کی کورونا کے بہانے سے اپنائی گئیں مشکوک پالیسیوں سے قبل اس موقع پر میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام اکٹھا ہوا کرتے تھے جو رواں برس اس شیرین لمحے کی آرزو دل میں لئے صبر کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں عوامی احتجاج کو کچلنے کی تیاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے مختلف شہروں میں عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے سڑکوں پر سیکوٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
سعودی حکام کی اسلام مخالف پالیسیاں افسوسناک ہیں: یمنی رہنما
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰بڑے افسوس کی بات ہے کہ سعودی حکام نے عالم اسلام کو مسلسل دوسرے سال حج کی سعادت سے محروم کیا ہے، یہ بات یمن کی حکومت کے نگران اعلیٰ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی۔
-
عرفہ خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کا دن
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات اور پروگرام پورے ایران میں آج شام کے وقت منعقد ہوں گے اور مخلوق اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کریں گے۔
-
مناسک حج پر پابندی اور رقص و سرور کی محفلیں آزاد !
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کا بہانہ بناکر حج کو محدود کر دیا جبکہ سرزمین وحی پر رقص و سرور کی محفلیں خوب سج رہی ہیں۔
-
حج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ امت اسلامیہ مغربی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کے بالمقابل اٹھ کھڑی ہو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دے کر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔
-
عرفہ کی رات اور دن کے اعمال
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔