امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے کئی وکلا نے ان کے مواخذے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ٹرمپ کے گرد گھیرا دن بدن تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
سینیٹ میں اکثریتی لیڈر چک شومر نے جمعہ کو شیڈول کا اعلان کیا۔
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
پاکستان کے صدر نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے کو بلاجواز قرار دے دیا۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو سے زائد اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے انکے پاس جمع کرا دئے ہیں۔
پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈیم نے حکومت کے خلاف جیل بھرو تحریک پر غور اور اسمبلیوں سے استعفے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ اب پورے اسرائیل میں پھیل گیا ہے۔
لبنان کے نامزد وزیر اعظم مصطفی ادیب نے کابینہ کی تشکیل سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔