ہندوستان میں کسانوں کے مسئلے پر قومی جمہوری اتحاد میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔
مستعفی ہونے والے جاپان کے وزیر اعظم کی کابینہ نے بھی آج بدھ کے روز استعفیٰ دے دیا۔
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل نے امریکی حکومت کے ساتھ پائے جانے والے مسائل و مشکلات کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔
بیروت دھماکے کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔
لبنان میں ہونے والے بھیانک دھماکے اور کئي وزیروں کے استعفے کے بعد پیر کی شام اس ملک کے وزیر اعظم حسان دیاب نے بھی استعفی دے دیا ہے۔
لبنان کے وزیر اعظم حسان دیاب نے اپنا استعفی صدر میشل عون کو پیش کردیا ہے۔
لبنانی حکام کی جانب سے وزیر خارجہ ناصیف حتی کا استعفی قبول کر لیے جانے کے بعد شربل وہبہ کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گيا ہے۔
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی برائے صحت اور ڈیجیٹل پاکستان مستعفی ہوگئے ہیں۔
تیونس کے وزیر اعظم الیاس الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔