-
لبنان کے وزیر اعظم کے استعفے کا مطلب کیا ہے؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴لبنان میں ہونے والے بھیانک دھماکے اور کئي وزیروں کے استعفے کے بعد پیر کی شام اس ملک کے وزیر اعظم حسان دیاب نے بھی استعفی دے دیا ہے۔
-
لبنان کے وزیراعظم مستعفی کابینہ تحلیل
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۷لبنان کے وزیر اعظم حسان دیاب نے اپنا استعفی صدر میشل عون کو پیش کردیا ہے۔
-
شربل وہبہ، لبنان کے وزیر خارجہ بن گئے
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰لبنانی حکام کی جانب سے وزیر خارجہ ناصیف حتی کا استعفی قبول کر لیے جانے کے بعد شربل وہبہ کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گيا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے دو اہم معاونین نے استعفی دے دیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی برائے صحت اور ڈیجیٹل پاکستان مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
تیونس کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸تیونس کے وزیر اعظم الیاس الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
عمران حکومت کو جھٹکا، بی این پی حکومت سے علیحدہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۷بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
شام کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰شام کے صدر نے اس ملک کے وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے دباو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹برطانیہ کے وزیر اعظم کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی عارضی طور پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے ان پر دباو بڑھ گیا ہے۔
-
عراق: عدنان الزرفی کو حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵عراق میں عدنان الزرفی کو عبوری حکومت کی تشکیل پر مامور کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگریس کے ناراض لیڈر جیوتیرادتیہ سندھیا نے منگل کے روز وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس سے استعفی دینے کا اعلان کیا تھا۔