-
عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استعفی منظور کرلیا
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲عراق کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸صیہونی وزیراعظم پر مالی بد عنوانی، کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
مالٹا کے وزیراعظم بدعنوانی پرمستعفی
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵مالٹا کے وزیراعظم 18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔
-
استعفیٰ پر مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳پاکستان کے وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کو صاف جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی شرط اگر استعفیٰ مانگنا ہی ہے تو پھر مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں۔
-
بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے، عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے۔
-
عمران خان کو جانا ہوگا: مولانا فضل الرحمن
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ ناجائز حکمرانوں کو جانا ہوگا اس سے کم پر بات نہیں ہوگی ۔
-
عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 2 دن کی مہلت
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 2 دن کی مہلت دی ہے۔
-
لبنانی وزیر اعظم کا مشکوک استعفیٰ ۔ کارٹون
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴لبنان کے علاوہ بعض دیگر ممالک کے کچھ ماہرین کا خیال یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب لبنان میں اقتصادی و معیشتی بدحالی اور کرپشن کے خلاف سلسلہ وار مظاہرے جاری تھے،وزیر اعظم سعد الحریری کا استعفیٰ ایک منطقی اقدام نہیں تھا اور اس بات کا بہت احتمال پایا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ استعفیٰ بعض دیگر ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ میں آکر دیا ہے تاکہ انکی منشا کے مطابق لبنان کے سیاسی خلفشار کو مزید ہوا دی جا سکے۔
-
لبنانی وزیر اعظم نے استعفے کا اعلان کردیا
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری شدید احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہمیں وزیراعظم عمران خان کا استعفی چاہئیے: مولانا فضل الرحمٰن
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کا مینڈیٹ جعلی ہے اسے شروع دن سےتسلیم نہیں کیا۔