-
کرناٹک میں سیاسی بحران
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں 12 اراکین اسمبلی کے استعفیٰ کے بعد کانگریس، جےڈی ایس اتحاد کی حکومت پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے۔
-
ہانک کانگ میں لاکھوں افراد سڑکوں پر
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملزموں کو چین حوالگی کے بل کو ملتوی کرنے کے بجائے منسوخ کیا جائے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم مستعفی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
تھریسامے کا مستعفی ہونے کا اعلان
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
آسٹریلیا: انتخابات میں حکمراں اتحاد کامیاب
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳آسٹریلیا کے انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے حکمراں اتحاد نے فتح حاصل کرلی۔
-
عمران خان سے مستعفی ہونےاورانتخابات کرانے کی قرارداد
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے مستعفی ہونے اورانتخابات کرانے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی۔
-
مالی کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳افریقی ملک مالی کے وزیراعظم نے اپنی پوری کابینہ کے ساتھ استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی صدر سے اختلافات، سیکرٹ سروس کا سربراہ عہدے سے فارغ
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے قائم مقام چیف آف اسٹاف مک ملوینی کو سیکرٹ سروس چیف رینڈالف ایلس کی برخاستگی کے احکامات دے دیے ہیں۔
-
امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری بھی مستعفی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری نے اپناعہدہ چھوڑ دیا ہے۔
-
الجزائرکے عوام نے صدرکے استعفے کا کیا خیر مقدم
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶الجزائر کے صدرنےمدت پوری ہونےسے قبل مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔