-
حکومت میں بنیادی تبدیلی کے لئے مادورو نے وزیروں سے استعفا طلب کرلیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳وینیزویلا کے صدر نیکلس مادورو نے اپنی کابینہ میں بنیادی تبدیلی کرنے کے لئے وزرا سے استعفے طلب کر لئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ مستعفی ہو گئے
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱فلسطین کے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔
-
شام کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے پر ردعمل جاری
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۳شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے اعلان کے بعد ٹرمپ کے ملک اور خود ان کی کابینہ میں ان کے فیصلے پر متعدد منفی ردعمل سامنے آئے ہیں -
-
ٹرمپ سے اختلافات امریکی حکام کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴امریکا کے نائب وزیر خارجہ بریٹ میک گروک نے جنگ زدہ ملک شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے پر اختلاف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
-
جیمز میٹس کے استعفی پر امریکی سیاستدانوں کا ردعمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳امریکہ کی دونوں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ نے شام سے امریکی فوجوں کی واپسی سمیت صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں امریکی وزیر جنگ کو اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑا ہے۔
-
یا خود گئے یا نکال دئے گئے! ۔ پوسٹر
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸امریکہ کے پینتالیسویں صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت کے آغاز سے اب تک 50 سے زائد امریکی وزرا یا اعلیٰ عہدے دار یا تو استعفیٰ دے چکے ہیں یا پھر انہیں صدر کے ہاتھوں برخاست کیا جا چکا ہے! ٹرمپ کا دور صدارت 20 جنوری 2017 کو آغاز ہوا اور اگر دیکھا جائے تو اوسطا ہر ماہ دو سے زائد عہدے داروں نے ٹرمپ سے خدا حافظی کی ہے! اب آئندہ دیکھئے اور کیا کیا ہوتا ہے!
-
ٹرمپ سے اختلافات امریکی وزیر دفاع مستعفی
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
بریگزٹ ڈیل پربرطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸برطانوی وزیراعظم کی یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ ڈیل سے اختلاف کے باعث کابینہ کے ایک اور وزیر نے احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
سعودی عرب سے متعلق امریکی پالیسی ساز کا استعفی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵سعودی عرب سے متعلق امریکی پالسی امور کے انچارج کرسٹن فونٹنرز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔