-
یا خود گئے یا نکال دئے گئے! ۔ پوسٹر
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸امریکہ کے پینتالیسویں صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت کے آغاز سے اب تک 50 سے زائد امریکی وزرا یا اعلیٰ عہدے دار یا تو استعفیٰ دے چکے ہیں یا پھر انہیں صدر کے ہاتھوں برخاست کیا جا چکا ہے! ٹرمپ کا دور صدارت 20 جنوری 2017 کو آغاز ہوا اور اگر دیکھا جائے تو اوسطا ہر ماہ دو سے زائد عہدے داروں نے ٹرمپ سے خدا حافظی کی ہے! اب آئندہ دیکھئے اور کیا کیا ہوتا ہے!
-
ٹرمپ سے اختلافات امریکی وزیر دفاع مستعفی
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۶امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
بریگزٹ ڈیل پربرطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸برطانوی وزیراعظم کی یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ ڈیل سے اختلاف کے باعث کابینہ کے ایک اور وزیر نے احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
سعودی عرب سے متعلق امریکی پالیسی ساز کا استعفی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵سعودی عرب سے متعلق امریکی پالسی امور کے انچارج کرسٹن فونٹنرز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
امریکی اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
سری لنکامیں وزیراعظم برطرف پارلیمنٹ معطل
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹سری لنکا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ کو 16 نومبر تک کے لیے معطل کردیا ہے۔
-
جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی افسروں کے استعفے
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲سعودی سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی عرب کے ساٹھ سے زائد فوجی افسروں نے استعفے دے دیئے۔
-
افغان صدر کو دھچکا، کابینہ کے کئی اراکین مستعفی
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر کے مستعفی ہونے کے بعد کئی دیگر اہم عہدیداروں نے بھی اپنے عہدوں سے استعفا دیدیا ہے۔
-
برطانیہ میں سیاسی بحران، حکومت سقوط کے دہانے پر
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے ’بریگزٹ‘ کے معاملے پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
برطانیہ : حکومتی کابینہ میں بھونچال
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے، برگزٹ منسٹر ڈیوڈ ڈیوس کے بعد وزیر خارجہ بورس جانسن کا استعفا بھی منظور کرلیا ہے ۔